Home / کھیل / قومی کرکٹر حارث رؤف نے نکاح کے روز اہلیہ مزنا مسعود کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے تھے حیران کن وجہ بتادی

قومی کرکٹر حارث رؤف نے نکاح کے روز اہلیہ مزنا مسعود کے آگے ہاتھ کیوں جوڑے تھے حیران کن وجہ بتادی

حال ہی میں شاہین اور حارث سمیت لاہور قلندرز کی ٹیم کے متعدد ارکان نے لاہور کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ

ٹیکنالوجی کا دورہ کیا تھا جہاں بولرز نے طالب علموں سے مزاحیہ گفتگو کی جب کہ ساتھ ہی ان کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے۔

اسی دوران حارث سے یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے سوال کیا کہ سر آپ نکاح کے روز فوٹوشوٹ کے دوران اہلیہ مزنا سے معافی کیوں مانگ رہے

تھے؟ اس پر پہلے تو حارث ہنس پڑے اور پھر بتایا کہ اس میں میری کوئی غلطی نہیں تھی، جو شوٹ کررہا تھا اس نے غلط ریکارڈ کیا۔

یاد رہے کہ حارث رؤف نے اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود سے نکاح کیا جس کی ویڈیو میں حارث کو مزنا مسعود کے آگے ہاتھ جوڑتے اور پھر جوڑے کو

ہنستے دیکھا گیا تھا۔ انھوں نے کیا کہ یہ بائی چانس ہوا . ہماری ایسی کو نیت نہیں تھی. شوٹنگ والے نے ہی ایسی ریکارڈنگ کرے کے پھیلائی ہے. جس میں دیکھنے سے لگتا ہے کہ میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں.

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com