Home / کھیل / تینوں فارمیٹس میں ایک پاکستانی کھلاڑی کا کوئی جوڑ نہیں , ایرون فنچ

تینوں فارمیٹس میں ایک پاکستانی کھلاڑی کا کوئی جوڑ نہیں , ایرون فنچ

آسٹریلوی کرکٹر ایرون فنچ نے کہا کہ تینوں فارمیٹس میں بابراعظم کا کوئی جوڑ نہیں، کبھی کبھی آپ

کچھ بھی کرلیں بابر اعظم کو آؤٹ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بابر کے پاس آپ کے تمام حربوں کا توڑ ہوتا ہے۔

آسٹریلوی کرکٹر لبوشین کا کہنا تھا کہ بابراعظم کرکٹ کے تمام فارمیٹس کا بڑا کھلاڑی ہے جب کہ میکسویل نے کہا کہ

بابراعظم تسلسل کے ساتھ پرفارم کرتے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کرکٹ میں اتار چڑھاؤ چلتا رہتا ہے تمام وقت کے لیے کوئی بھی کھلاڑی فارم نہیں رہ سکتا. بابراعظم ایک کلاسک پلیئر

ہے ان کو آسان لینا بولرز کی بھول ہو سکتی ہے. بابراعظم کی فارم واپس آ جائے گی کچھ وقت کے لیے صرف بولرز ان کی وقت آسان بنا سکتے ہیں مگر زیادہ دیر تک نہیں.

دوسری جانب اسٹیو سمتھ اور نیتھن لائن نے جوروٹ کو بڑا پلیئر قراردیا جب کہ مارنس لبوشین اور اسمتھ بھارتی کرکٹرکوہلی کی پرفارمنس سے بھی متاثر ہوئے۔ ان کے مطابق کوہلی کا موازنہ کسی سے نہیں کیا جا سکتا.

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com