پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیجنڈری اداکارہ
عمر شریف انتقال کر گئے ہیں۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے بیرون ملک روانہ کیا گیا، انہوں نے امریکہ جانا تھا تاہم طبیعت بگڑنے پر
انہیں جرمنی میں اتار لیا گیا جہاں پر انکا علاج جاری تھا۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔