Home / کھیل / 145 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

145 سالہ ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے نام

ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ پاکستان کے نامکراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے

پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کو پہلے عبداللہ شفیق کے

غیرذمے دارانہ شاٹ کی وجہ سے پہلا نقصان اٹھانا پڑا اور وہ اسٹمپ ہو کر اعجاز پٹیل کو وکٹ دے بیٹھے۔

شان مسعود نے بھی ساتھی کھلاڑی کی غلطی سے سبق نہ سیکھا اور غیرضروری طور پر قدموں کا استعمال کرتے ہوئے مائیکل بریسویل کی گیند پر

اسٹمپ ہو کر پویلین کی راہ لی۔ان دونوں کھلاڑیوں کے اس طرح آؤٹ ہونے کے نتیجے میں پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

یہ ٹیسٹ کرکٹ کی 145سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی ٹیم کے آؤٹ ہونے والے ابتدائی دونوں کھلاڑی اسٹمپ ہو کر پویلین لوٹے ہیں اور آج تک کھیل کی طویل تاریخ میں ایسا نہیں ہوا تھا۔
اس ریکارڈ کے ساتھ عبداللہ شفیق اور شان مسعود کے ساتھ ساتھ اسٹمہپ کرنے والے کیوی وکٹ کیپر ڈگ بریسویل نے بھی اپنا نام تاریخ میں درج کرا لیا۔ مگر پاکستانی ٹیم نے یہ بد ترین ریکارڈ اپنے نام کیا ہے. نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پکڑ کمزور نظر آ رہی ہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com