Home / کھیل / آصف علی کا بگ بیش لیگ میں ایک بڑا کارنامہ, سب کو حیران کر دیا

آصف علی کا بگ بیش لیگ میں ایک بڑا کارنامہ, سب کو حیران کر دیا

پاکستان کے گلین میکسویل آصف علی نے بگ بیش لیگ میں 13 گیندوں پر 41 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اننگ میں 3 چھکے اور 4 چوکے شاملل.

آصف علی جب بیٹنگ کرنے آئے تو ہوبارٹ ہریکینز کو 18 گیندوں پر 63 رنز درکار تھے اور ان کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے یہ خیال کیا جا رہا تھا

کہ وہ ہوبارٹ ہریکینز کو جتوا دیں گے، تاہم وہ 13 ویں اوور کی دوسری گیند پر افغانی بولر نوین الحق کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔ بِگ بیش لیگ

کی ٹیم ہوبارٹ ہریکینز میں تین پاکستانی کھلاڑی شاداب خان، آصف علی اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

بگ بیش کے پوائنٹس ٹیبل پر دیکھا جائے تو ہوبارٹ ہریکینز اب تک تین میچز میں سے ایک میچ جیت کر دو پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔

ہوبارٹ ہریکینز کی جانب سے پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
سڈنی سکسرز کے جانب سے دیے گئے ہدف کے جواب میں ہوبارٹ ہریکینز، آصف علی کی 13 گیندوں پر 41 رنز کی شاندار اننگز کے باوجود مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنا سکی

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com