Home / کھیل / کرسی بچانے کے لیے رمیز راجہ کا انڈیا میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بڑا یوٹرن

کرسی بچانے کے لیے رمیز راجہ کا انڈیا میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بڑا یوٹرن

چیف ایگزیکٹو افسر جوزیف الارڈس سمیت آئی سی سی افسر انگلینڈ کے خلاف گھریلو ٹیسٹ سیریز دیکھنے کے لئے

مہمان کے طور پر پاکستان میں تھے، اس کی جانکاری رکھنے والے ذرائع نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ رمیز نے آئی سی سی

افسران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے اپنی ٹیم ہندوستان نہیں بھیجنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے

اور نہ ہی وہ اتنے بڑے ٹورنامنٹ کے بائیکاٹ کے حق ہے، لیکن دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ رشتوں کے پیش نظر پی سی بی نے ہندوستانی بورڈ پر ایشیا کپ کے لئے اپنی ٹیم بھیجنے کا دباو بنایا تھا ۔

ذرائع نے کہا کہ رمیز نے آئی سی سی افسران کو یہ بھی یاد دلایا کہ ایگزیکٹو بورڈ (جس میں ہندوستان بھی شامل ہے) نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق پاکستان کو دئے تھے ، اس لئے ٹورنامنٹ کے پروگرام کو لے کر کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے . پاکستان ٹیم انڈیا جائے گی. اور ہم ورلڈ کپ کا حصہ بنیں گے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com