Home / کھیل / مجھے نہیں لگتا کہ بابراعظم اچھی کپتانی کر رہا ہے , انگلش کپتان

مجھے نہیں لگتا کہ بابراعظم اچھی کپتانی کر رہا ہے , انگلش کپتان

پہلے تو صرف ملک کے اندر لوگ بابراعظم کی کپتانی کی مخالفت کرتے تھے اب تو میزبان ٹیم بھی

بابراعظم کی کپتانی کو ناقص قرار دینے لگ گئی ہے. یہ بات تو طے ہے کہ بابراعظم ضرور ایک اچھے بیٹر ہیں مگر وہ ایک

اچھے کپتان نہیں ہو سکتے. آخر کار انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے بھی یہ بات کہ دی کے بابراعظم کی ناقص کپتانی کی وجہ سے پاکستان ہار رہا ہے.

تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کی اننگ کو ناصر حسین نے بابراعظم کی ناقص کپتانی قرار دے دیا. انھوں نے کہا کہ بابراعظم بغیر سوچے سمجھے فیصلے کرتاہے . جس کا ٹی. کو

نقصان ہو رہاہے. انھوں نے کہا کہ اگر بابراعظم نسبت دیکھا جائے. توسٹوکس بہت بہترین کپتانی کر رہا ہے. وہ سوچتا رہتا ہے. اس کے بعد عمل کرتا ہے.
ناصر حسین نے کہا کہ بابر نے آج اچھی کپتانی نہیں کی۔ “بابر بہت آرتھوڈوکس رہا ہے، جبکہ اسٹوکس ہر وقت باکس کے باہر سوچتا رہتا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ بابر نے اس کی اچھی کپتانی کی۔ اسے بدلنا ہوگا سوچنا ہوگا.

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com