چیئرمین بناؤ پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بھی بڑا برینڈ بنا دوں گا, قومی ٹیم کے سابق بولر نے بڑی آفر
کرادیپاکستان سپر لیگ رمیز راجہ کے دور میں پہلے کی نسبت قدرے بہتر ہوئی ہے. مگر پاکستان کے ایک سابق سپر سٹار
بولر نے بڑے چیلنجز آفر کرادی ہے. پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بارے میں بات کرتے ہوئے، شعیب اختر نے کہا کہ اگر انہیں پاکستان
کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین مقرر کیا جاتا ہے تو وہ اسے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے بھی بڑے برانڈ میں تبدیل کر دیں گےیو
نیوز کے پروگرام “جشنِ کرکٹ” میں بات کرتے ہوئے اختر نے کہا کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی واحد بلے باز ہیں جو ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ سکتے
ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں پیش گوئی کرتا ہوں کہ کوہلی 100 سے زیادہ سنچریاں بنائیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ کوہلی کی جگہ ہوتے تو ریٹائرمنٹ سے پہلے کبھی شادی نہ کرتے۔کوہلی کے نام 259 میچوں میں 43 سنچریاں اور 64 نصف سنچریاں ہیں جبکہ بابر نے 83 میچوں میں 14 سنچریاں ابھی تک بنا چکے ہیں. جوکہ کم ہیں.