Home / کھیل / پنڈی کی پچ سے بہتر ہے ٹیموں کو نیشنل ہائے وے پر ٹیسٹ میچ کِھلا دیا کریں ، انگلینڈ کپتان

پنڈی کی پچ سے بہتر ہے ٹیموں کو نیشنل ہائے وے پر ٹیسٹ میچ کِھلا دیا کریں ، انگلینڈ کپتان

انگلینڈ کی ٹیم کی جانب سے جب بھی ایشیائی ممالک کا دورہ کیا جاتا ہے تو عموماً انھیں یہاں کی پچز سے یہی

شکوہ ہوتا ہے کہ یہ ’ہوم ایڈوانٹیج‘ کا غیر ضروری استعمال کرتے ہوئے سپن بولنگ کے لیے موافق بنائی جاتی ہیں۔

نگلیڈ سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا تھا کہ مجھے تو پنڈی کی پچ ایک سڑک لگ رہی ہے. اگر پاکستان کو ایسی پچز بنانی ہیں تو پھر

ٹیم کو سڑک پر ہی کھیلا دیا جائے.تاہم اس مرتبہ 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کا راولپنڈی میں استقبال ایک ایسی

پچ سے کیا گیا جسے پاکستانی مداحوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے اور اسے ’پچ کے نام پر سڑک‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ پہلے ٹیسٹ

میچ کے پہلے روز انگلش بلے بازوں کی جانب سے ریکارڈ 500 رنز سے زیادہ کا سکور بنانا ہے۔ اس میں کیوی کپتان برینڈن مکلم کے بطور انگلش کوچ بننے کے بعد سے انگلینڈ کے بلے بازوں کا جارحانہ انداز تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی اس میں پچ کے مردہ پن کا بھی عمل دخل ہے جس کے باعث پاکستانی بولرز کو بالکل بھی مدد نہیں مل سکی۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com