Home / کھیل / شاہد خان آ فریدی نے تیز ترین سنچری کس بھارتی کرکٹر کے بلے سے کی تھی۔

شاہد خان آ فریدی نے تیز ترین سنچری کس بھارتی کرکٹر کے بلے سے کی تھی۔

شاہد خان آ فریدی نے تیز ترین سنچری کس بھارتی کرکٹر کے بلے سے کی تھی۔۔۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے بڑا انکشاف کر دی

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تیز ترین سنچری ٹنڈولکر کے بلے سے کی تھی۔ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کی جانب سے

تھائی لینڈ کے ایک ریسٹورنٹ میں بھارتیوں سے ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں شاہد آفریدی کو بھارتی مداحوں کے ساتھ تصاویر

بنواتے اور ان سے بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔دوران گفتگو ایک مداح نے شاہد آفریدی کوان کی تیز ترین سنچری بھی یاد دلائی جس پر شاہد آفریدی

کا کہنا تھا کہ وہ سنچری میں نے سچن ٹنڈولکر کے بلے سے بنائی تھی اور وہ بلا آج بھی میرے پاس موجود ہے۔بعد ازاں آفریدی نے بھارتی مداحوں کو

اپنے پیغام میں یاد دلایا کہ ہم کسی بھی جگہ اپنے ملک کے سفیر ہوتے ہیں لہٰذا ہمیں سب سے انسان سمجھ کر ملاقات کرنی چاہیے اور ہمارے لیے سب انسان برابر ہونے چاہیے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com