Home / کھیل / فٹبال میچ سے پہلے اسلام پر بیان سُنا ۔۔ قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آئے 4 نوجوانوں نے کیسے اسلام قبول کر لیا؟

فٹبال میچ سے پہلے اسلام پر بیان سُنا ۔۔ قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آئے 4 نوجوانوں نے کیسے اسلام قبول کر لیا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ کا بخار جہاں سر چڑھ کر بول رہا ہے، وہیں سوشل میڈیا پر قطر میں ہونے والے

دنیا کے سب سے مہنگے ترین ایونٹ سے متعلق دلچسپ لمحات اور چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر قطر میں ہونے والے فیفا فٹبال

ورلڈ کپ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہے، جس میں مشہور اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسٹیج پر موجود ہیں اور اُن کےساتھ چند نوجوان بھی موجود ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان کلمہ طیبہ پڑھ رہے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک ان نوجوانوں کو کلمہ پڑھا رہے ہیں۔دراصل سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

میں دکھایا گیا ہے کہ 4 نوجوانوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر اسٹیج پر ہی ڈاکٹر ذاکر

نائیک کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے واضح رہے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو قطر کی حکومت کی جانب سے خاص طور پر مدعو کیا گیا تھا۔جبکہ دوسری طرف واضح رہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔ عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ جس کے بعد قیمت 6 ڈالر 8 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ ہوئی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ دوسری جانب صحافی اعزاز سید نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے عارف علوی کو کہا ہے

کہ عاصم منیر کا نام آئے تو سمری روک دیں۔ فیض حمید کے علاوہ ایک اور جرنیل عمران خان کے چاہنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیض آباد پر دھرنا دے دو تو مرضی کا چیف مل سکتا ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com