Home / کھیل / ہر کھلاڑی کی اپنی ٹیم کے علاوہ کوئی اور بھی ٹیم فیورٹ ہوتی ہے اور میری فیورٹ ٹیم کون سی ہے؟ کرس گیل نے نام بتا کر سب کو حیران کردیا

ہر کھلاڑی کی اپنی ٹیم کے علاوہ کوئی اور بھی ٹیم فیورٹ ہوتی ہے اور میری فیورٹ ٹیم کون سی ہے؟ کرس گیل نے نام بتا کر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستانی شاہینوں نے سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلی سیمی فائنل

میں نیوزی لینڈ کو زیر کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی اور یوم اقبال پر شاہینوں نے کیویز پر اپنی برتری ثابت کردی۔پاکستان کی

جیت کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتانوں اور مشہور کرکٹرز نے خوشی کا اظہار کیا اور ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارک باد دی۔

جبکہ ویسٹ انڈیز کے نامور اوپپنگ بلے باز کرس گیل کی فیورٹ کون سی ایشین ٹیم ہے , کرس گیل کو کرکٹ کی دنیا میں باس کہا جاتا ہے. کیونکہ کر س گیل

اپنے جارحانہ مزاج کی وجہ سے پوری دنیا میں پسند کیے جاتے ہیں . ان کی پاور ہٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر سے کرکٹ شائقین انھیں پسند کرتے ہیں. کرس گیل

اپنے لمبے چھکوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں اور وہ بڑے جی دار انسان بھی ہیں گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے یونیورس باس نے کہا کہ اکثر کھلاڑی اپنی ٹیم جس کی وہ نمائندگی کر رہے ہوں اس کے علاوہ بھی کھلاڑیوں کی ورلڈ کی بڑی ٹیموں میں سے کوئی ٹیم فیورٹ ٹیم ہوتی ہے . انھوں نے کہا کہ میری اپنی ٹیم کے علاوہ پسندیدہ ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم ہے. انھوں نے کہا کہ اپنی ٹیم کے بعد اگر میں کسی ٹیم کو زیادہ سپورٹ کرتا ہوں تو وہ پاکستان کی ٹیم ہے. کیونکہ اس ٹیم میں مجھے وہ خصوصیات ملی ہیں جو باقیوں میں نہیں ملیں. پاکستانی ٹیم کی خاص بات یہ ہے کہ اگر یہ ہارنے کی قریب بھی ہوگی تو پھر بھی خوف رہتا ہے کہ یہ ٹیم کسی بھی وقت کچھ بھی کر لیتی ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com