Home / دلچسپ و عجیب / میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

جادو انسان کی زندگی کس طرح تباہ کر دیتا ہے، یہ بات پاکستانی بخوبی جانتے ہیں، کیونکہ ہمارے معاشرے میں بھی

ایسے لوگ موجود ہیں، جو کہ اس قسم کا کام کرتے ہیں۔ اس خبر میں آپ کو ایک مختلف پہلو کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک خاتون جادوگرنی کی ویڈیو کافی وائرل ہے جو کہ غیر ملکی خاتون جادوگرنی جادو کے اثرات کے حوالے سے بات

کر رہی تھی۔پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ کیا آپ کے لیے مشکل بڑھ جاتی ہے، جب ایک شخص جس پر جادو کیا جانا ہو، اس کا ایمان

مضبوط ہو؟ اس پر جادوگرنی کا کہنا تھا کہ جن کا ایمان سخت ہو، انہیں کافی مشکل سے اثر ہوتا ہے، جیسے کہ مسلمان روزانہ نماز پڑھتے ہیں، دعا

مانگتے ہیں، مسلمان ایک ایسے حصار میں ہوتے ہیں، جو کہ انہیں محفوظ بنائے ہوئے ہوتا ہے۔جبکہ اس کے مقابلے میں اگر ایک شخص ہفتوں یا مہینوں میں مذہب مقام پر آ رہا ہے، تو اس پر باآسانی جادو کا اثر ہو سکتا ہے۔میزبان نے سوال کیا کہ آپ دوبارہ کوشش کرتی ہیں، کہ کسی طرح حفاظتی حصار کا شکار اس شخص پر جادو کیا جا سکے؟ اس پر خاتون کا کہنا تھا کہ میں کوشش کرتی ہوں، میں دیہان ہی نہیں دے پاتی ہوںِ چونکہ آنکھیں بند کر کے اس شخص کو دیکھنا پڑتا ہے، لیکن میں اس شخص کی تصویر ذہن میں لا ہی نہیں پاتی، جو ایمان افروز ہوتا ہے۔ ان کی حفاظت کرنے والی چیز مجھے باہر دکھیل دیتی ہے۔یہ تو ایک جادوگرنی کی بات تھی تاہم آج کل پاکستان میں جادو کافی حد تک عام ہو رہا ہے، خوفناک عمل کے ذریعے دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے اکثر خود بھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں، کیونکہ اگر جادو الٹا ہو جائے تو جان بھی جا سکتی ہے

About admin

Check Also

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com