Home / آرٹیکلز / حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ ۔۔۔؟؟؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ ۔۔۔؟؟؟

جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ انسان پیار بھ اتنا ہی زیادہ کرتا ہے۔ اور اتنا ہی صاف دل رکھتا

ہے۔ جب تمہارے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے توفوراً اس کی اچھائی کو یاد کرو۔

جب تم دنیا کی مفلسی س تنگ آجاؤ اور رزق کا کوئی رستہ نہ نکلے ، تو صدقہ دے کر اللہ سے نجات کرو۔ زندگی میں چاہے کتنی

بھی خوشیاں ہو ہمارے پاس لیکن ہم تب تک خوش نہیں ہوسکتےجب تک ہمارے ساتھ وہ نہیں جس کے ساتھ ہم خوش ہونا چاہتے ہیں۔یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا صیحح ہے۔

بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ک رشتے کی اہمیت آپ کے انا سے بڑھ کر ہے۔ اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیو نکہ اچھا دوست

برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے۔ رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنا ہے، بے عیب انسان تلاش مت کرو، ورنہ اکیلے رہ جاؤ گے۔
جب انسان کی عقل مکمل ہوجاتی ہے تو ا س کی گفتگو مختصر ہوجاتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی شخص نے پوچھامیں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز پڑھوں مگر اٹھا نہیں جاتا؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ نیند کی وجہ نہیں بلکہ تم جو سارے دن میں، جو گن ہ ا کرتے ہووہ تمہارے گردن میں توک، ہاتھو ں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں باندھ کر تمہیں ااٹھنے نہیں دیتے۔ایمان اور حیاء دو ایسے پرندے ہیں کہ اگر ان میں س ایک اڑ جائے تو دوسرا خود ہی اڑ جاتا ہے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس شخص کی دوستی پراعتبار نہ کر جو اپنے اقرارکو پورا نہ کرتا ہو۔ یہ دنیا ایک مقررہ وقت تک رہے گی اور آخرت ہمیشہ تک۔ معاف کرنا سب سے زیادہ اسے زیب دیتا ہے جوسزا دینے پر قاد ر ہو۔ جس کی امیدیں اللہ ک ساتھ ہوں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا، ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا والوں سے وابستہ ہوں

۔ اچھا دوست ہاتھ اور آنکھ کی طرح ہوتا ہے جب ہاتھ کودرد ہوتا ہے تو آنکھ روتی ہے اور جب آنکھ روتی ہے تو ہاتھ آنسو صاف کرتا ہے۔اخلاق وہ چیز ہےجس کی قیمت کچھ نہیں دینا پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جاسکتی ہے۔ جو حق کو چھوڑ ک عزت کا طلب گار ہوتا ہے اور ذلیل ہوکررہتا ہے اور جو حق کے ساتھ دشمنی رکھتا ہے ذلت اس کا ہمیشہ کے لیے مقدر بن جاتی ہے۔ ہتھیاروں سے جنگ تو جیتی جاسکتی ہے
مگر دل نہیں دل تو کردار سے جیتے جاتے ہیں۔کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہرانسان کے پاس نہیں ہوتی۔ عادت پر غالب آنا، کمال فضیلت ہے۔ عقل مند کی عادت ہے کہ وہ ضرورت یا دلیل ک بغیر بات نہیں کرتا۔ بارش کا قطرہ سیپی او ر سانپ دونوں پرگرتا ہے جب کہ سانپ اسے زہر دیتا ہے ۔ اور سیپی اسے موتی۔ جس کا جیسا ظرف ویسی اس کی تخلیق۔ برے ساتھی سے تنہائی اچھی ہے۔

About admin

Check Also

دو رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 باریہ نام پڑھیں حاجت اسی وقت پوری ہوگی

اگر کوئی عورت کوئی مرد آذان کی آواز سننے کے بعد اپنی دنیا کے مشغلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com