Home / پاکستان / مفتاح اسماعیل نے رات کے ندھیروں میں عوام کولوٹ لیا

مفتاح اسماعیل نے رات کے ندھیروں میں عوام کولوٹ لیا

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے شہبازشریف اورمفتاح اسماعیل نے رات کے ندھیروں میں عوام کولوٹ لیا – …..

چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے شہبازشریف اورمفتاح اسماعیل نے رات کے اندھیروں میں عوام کولوٹ لیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وفاقی حکومت نے رات گئے پٹرول بم گرادیا، پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45 پیسے اضافہ ہوگیا، لائٹ ڈیزل

اور مٹی کے تیل کیقیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابقاضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لٹر مقرر کردی

گئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوںمیں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ قیمت 247 روپے 43 پیسے فیلٹر برقرار رہے گی۔مٹی کے تیل کی قیمت

میں 8 روپے 30 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 202 روپے 02 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔دوسری جانب لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے 26 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 197 روپے 28 پیسے لٹر مقرر کردی گئی، جبکہ نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اور اطلاق ہو گیا۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com