Home / دلچسپ و عجیب / ایک شخص نے نجومی سے پوچھا میرا شادی کس سے ہوگی، اسے بتایا گیا کہ وہ بچی جو جھولے میں پڑی ہے اس سے

ایک شخص نے نجومی سے پوچھا میرا شادی کس سے ہوگی، اسے بتایا گیا کہ وہ بچی جو جھولے میں پڑی ہے اس سے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی کسی نجومی کے پاس گیا اور اس کو اپنا ہاتھ دکھایا ۔ نجومی اسے بتانے لگا

کہ بھائیتمہارے ہاتھ کی لکیر میں یہ بتاتی ہیں کہ تمہاری شادی ایک بچی سے ہو گی جو ابھی چند ماہ کی ہے ۔ وہ آدمی

نجومی سے کہنے لگا بھائی ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے میں تو نوجوان ہوں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ میری شادی ایک بچی سے ہو گی جو ابھی

چند ماہ کی ہے ، پھر نجومی نے اسے بتایا کہ بھائی تیری قسمت میں تو یہی لکھا ہے ۔ وہ آدمی کہنے لگا کہ کیا تم مجھے بتا سکتے ہو کہ

وہ بچی اس وقت کہاں ہو گی نجومی نے اسے بتایا کہ وہ بچی ایک سبزی فروش عورت کی بیٹی ہے جو اس وقت بازار میں سبزی بیچ رہی ہے اور

بچی اس نے پاس ایک ٹوکری میں رکھی ہے ۔ وہ آدمی فورا وہاں گیا اور دیکھا تو بچی واقعی وہاں موجود تھی ، پھر اس نوجوان نے ایک کچرا پڑا اور اس بچی کے پاس جا کر اس کے ماتھے پر ماردیا اور وہاں سے یہ کہتے ہوۓ بھاگ گیا کہ قسمت کو بدلا جا سکتا ہے ۔ مختصر یہ کہ وہ قسم کھالیتا ہے کہ وہ زندگی بھر شادی نہیں کرے گا اور پھر وہ ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے لگا ۔ وہ بہت امیر ہو گیا لیکن ایک عرصے کے بعد وہ سخت پیار ہوا تو ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ تم ایک ہی صورت میں بیچ ہو سکتے ہو اگر تم شادی کر لو نہ چاہتے ہوۓ بھی اسے شادی کیلئے حامی بھرنی پڑی۔اس کی کمپنی کے بوس نے اسے بتایا کہ میرے یہاں ایک یتیم بچی کام کرتی ہے اگر تم چاہو تو میں تمہاری شادی اس سے کروادیتا ہوں ۔ آخر کار اس آدمی کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی ۔ وہ لڑکی بہت خوبصورت

تھی مگر وہ ہمیشہ اپنے ماتھے پر بال بکھیرے رکھتی تھی ۔ ایک دن آدمی نے اس سے اس کی وجہ پوچھی تو وہ بتانے لگی کہ بچپن میں میری امی مجھے ساتھ لیے بازار میں سبزی بیچ رہی تھی کہ کوئی آدمی میرےعالم ماتھے پر چھرا مار کر بھاگ گیا اور میری والدہ مجھے فوراً ہسپتال لے گئی جس سے میری جان تو بچ گئی مگر یہ داغ ہمیشہ کے لئے میرے ماتھے پر پڑ گیا ۔ تب وہ شخص بہت ? وہ شخص بہت حیران ہوا اور کہ اپنے کیے کو نہیں بھاگ سکتا ۔

About admin

Check Also

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com