Home / اہم خبریں / پنشن ختم۔۔سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر اب کتنے اکٹھے پیسے ملیں گے,

پنشن ختم۔۔سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر اب کتنے اکٹھے پیسے ملیں گے,

پنشن ختم۔۔سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر اب کتنے اکٹھے پیسے ملیں گے۔۔حکومت نے ملازمین پر بجلیاں گرادیں…

سینئر صحافی چیف حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا سسٹم

بنایا جارہا ہے، ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا,,,لیکن ایک سسٹم تشکیل دیا جارہا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کی پنشن ختم وسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن

کو ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے،وفاقی حکومت ایک نیا سسٹم تشکیل دینے کا سوچ رہی ہے اس سسٹم کے تحت جو ملازمین اپنی مدت ملازمت

پوری کر لیں گے انکو ریٹائرمنٹ کے وقت ایک ساتھ ہی رقم دے دی جائے گی، اس سسٹم سے پنشن بجٹ سے نکل جائے گی…..، اس اسکے بعد جو اب بھی ہورہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ کا ایک حصہ گرجویٹی میں جمع ہوتا ہے، حصہ آہستہ آہستہ بڑھتا جاتا ہے، اس کے بعد اسی گرجویٹی فنڈ پر ٹیکس عائد ہوتا ہے اور پھر پپنسن کی رققم ادا کی جاتی ہے….۔ اب حکومت یہ پلان بنا رہی ہے کہ اس پنشن کےسسٹم کو بجٹ سے نکالا جائے، کیونکہ اس سے حکومتی خزانے پر ہر سال بوج بڑھ جاتا ہے، اگر دیکھا جائے تو اس وقت چاروں صوبوں کو 1500 ارب روپے صرف پنشن کی مد میں ادا کیے جاتے ہیںاگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ حکومت کے پاس تنخواہ دینے کے بھی پیسے نہیں ہونگے، یہ سسٹم بھارت میں بھی نافذ العمل ہے اور 2004 سے ایسا ہی ہو رہا ہے۔حبیب اکرم کا مزید کہناتھا کہ اگر ملکی معاشی سسٹم کو مضبوط بنانا ہے تو پھر یہ سلسلہ ختم کرنا ہوگا ،اگر یہ نہ ہوسکا تو پھر جتنے ٹیکس ہونگے اتنی پی پنشن ہوگی…، ملازمین بھی کم کرنے پڑے گے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com