پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق
زرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی
قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر 250.30 روپے ہوسکتی ہے. انڈسٹریل زرائع کے مطابق یکم ستمبر سے ڈیزل کی
قیمت 15فیصد بڑھی ہے یعنی 6.46روپئے بڑھ کر 133.93سے 140.38فی لیٹر ہوگئی تھی۔زرائع نے بتایا ہے کہ ایکسچینج ریٹ
میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے جو 217.81سے بڑ کر 225.63روپئے ہوا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی 18.74اضافہ ہوا