Home / اہم خبریں / ’’ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے‘‘

’’ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے‘‘

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا ہے

صرف اعلان ہونا باقی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک تقریبا ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہونا باقی ہے۔شیخ رشید کا کہنا

تھا کہ بجلی 4.50 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کردی ہے ، ساری سیاست نومبر کے گرد گھوم رہی ہے، اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازارلگاہے

اور عوام کا چولہا نہیں جل رہا، عوام خود بخود سڑکوں پرنکلیں گے۔یاد رہے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا تھا کہ ستمبراوراکتوبر ستم گر مہینےہیں یہ

سیاسی بھونچال لائیں گے، ن اور ش ہی آمنے سامنے نہیں، پی ڈی ایم بھی ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوگی ، تعیناتیاں، تنزلیاں، تبدیلیاں اور اہم عدالتی فیصلے انہی 2 مہینوں میں ہوں گے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com