Home / اہم خبریں / بری خبر۔۔۔تمام سرکاری ملازمین تیار ہو جائیں،بڑی پابندی لگ گئی

بری خبر۔۔۔تمام سرکاری ملازمین تیار ہو جائیں،بڑی پابندی لگ گئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تمام سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے پر

محکمہ سروسز کی جانب سے صوبے کے تمام محکموں کے سیکریٹریز کو تحریری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔محکمہ سروسز سندھ کی

جانب سے جاری کردہ تحریری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ نئی گاڑیوں کی خریداری پر وزیر اعلیٰ سندھ نے فوری پابندی لگا دی ہے۔سید مراد علی شاہ کی

جانب سے اس ضمن میں تمام صوبائی سیکریٹریز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ فوری طور پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سروسز

سندھ نے جاری کردہ تحریری ہدایات میں کہا ہے کہ
آئندہ احکامات تک محکمے نئی سرکاری گاڑیوں کی خریداری روک دیں۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com