ن لیگ کو ناقابل برداشت جھٹکا ، اچانک انتقال کی خبر نے صف ماتم بچھا دی ۔۔۔ مسلم لیگ (ن )کے سابق رکن قومی اسمبلی
رانا زاہد حسین انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق رانا زاہد حسین کئی روز سے علیل اور لاہور میں زیر علاج تھے جہاں ان کا منگل کے روز انتقال ہوگیا۔
ان کی نماز جنازہ بدھ کو فجر کی نماز کے بعد عارفوالا کے فٹ بال گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔ خیال
رہے کہ رانا زاہد حسین مسلم لیگ (ن )کے موجودہ رکن قومی اسمبلی رانا ارادت شریف خان کے والد