لوکل کونسل سروس کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کی سمری محکمہ خزانہ کو ارسال کر دی گئی۔
ذرائع کےمطابق محکمہ بلدیات کی جانب سے لوکل کونسل سروس کے 42 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فی
صد اضافے کی سمری ارسال کی گئی ہے، لوکل کونسل ملازمین نے چند روز قبل سیکرٹریٹ کے باہر تنخواہ میں اضافے کے لئے
مظاہرہ کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ محکمہ بلدیات میں گریڈ ایک سے گریڈ چودہ تک کے ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ