ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کوئی رد و بدل نہیں ہوا۔سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔10 گرامسونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے برقرار ہے
جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوا ہے۔عالمی صرافہ میں فی اونس سونے کی قیمت 1745 ڈالر ہوگئی