اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ قبل ازیں سابق وزیر اعظم عمران خاں ہر تقریر وغیرہ میں فوج کو نیو ٹرلز
کہہ کر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ سینئر صحافی کالم نگار اور تجزیہ کار حامد میر نے 13 اگست کے ہاکی اسٹیڈیم لاہور کے
جلسے میں چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے دی گئی خبر پر تبصرہ کیا ہے ۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا تھا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ
کے درمیان صلح ہو رہی ہے ۔سینئر صحافی کالم نگار اور تجزیہ کار حامد میر کا اس خبر پر تبصرہ نیچے دی ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔