Home / اہم خبریں / پاکستان میں عید کب ہو گی۔۔۔انتہائی اہم خبرآ گئی

پاکستان میں عید کب ہو گی۔۔۔انتہائی اہم خبرآ گئی

ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا عید الضحی 9 جولائی کو ہو گی

یا 10 کو آج فیصلہ ہو جائے گا ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج کراچی میں

طلب کیا گیا ہے. مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس یونیورسٹی روڈ گلستان جوہر میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر میں

ہوگا اجلاس کی سربراہی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی متعلقہ دفاتر میں ہوں گے۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں

وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس وٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان بھی شریک ہوں گے مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مد

نظر رکھتے ہوئے چاند کے حوالے سے اعلان کرئے گی واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے عید البقر10 جولائی کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے.

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com