Home / کاروبار / بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

کمی کے حوالے سے سفارشات وزرات توانائی کو بھجوا دی ہیں۔ سفارشات کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس اور لیوی کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے 50پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لٹر تک تبدیل جانے کا امکان ہے۔

About admin

Check Also

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی۔۔ قیمت جان کر آپ بھی خریدنے دوڑ لگا دیں گے

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ملک بھرمیں فی تولہ سونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com