پاکستان کی مشہور ترین شخصیت نے تحریک انصاف میںشمولیت اختیار کر لی،کون ہیں یہ شخصیت جانیے پاکستان کی مشہور ترین
شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی،کپتان کو تاریخی خوشخبری مل گئی معروف ڈیلیوی کمپنی “فوڈ پانڈا” کے چیف ایگزیکٹو
آفیسر( سی ای او) نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اور اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر
سے بھی ملاقات کی جنہوں نے انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا۔ بتایا گیا ہے کہ “نعمان سکندر مرزا نے پی ٹی آئی میں شمولیت
اختیار کرلی ، وہ سنٹرل اکنامک کمیٹی کا حصہ ہوں گے اور نئے پاکستان کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ڈیجیٹل ویژن کو لیڈ کریں گے….معروف
ایگزیکٹو آفیسر( سی ای او) نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی اور اس سلسلے میں انہوں نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر
سے بھی ملاقات کی جنہوں نے انہیں پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہا۔ بتایا گیا ہے کہ “نعمان سکندر مرزا نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ، وہ سنٹرل اکنامک کمیٹی کا حصہ ہوں گے اور نئے پاکستان کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ڈیجیٹل ویژن کو لیڈ کریں گے