Home / انٹرٹینمنٹ / کبھی نہیں چا ہوں گا کہ ثانیہ مرزا اس اداکار کیساتھ کام کرے ،شعیب ملک کھل کر بول پڑے

کبھی نہیں چا ہوں گا کہ ثانیہ مرزا اس اداکار کیساتھ کام کرے ،شعیب ملک کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور بلے باز شعیب ملک کی کافی عرصہ قبل بھارتی

ٹینس کوئین ثانیہ مرزا سے بھارت میں شادی ہوئی تھی ان کا ایک بیٹا بھی ہے ان دونوں میاں بیوی کافی خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ ان کی بیوی ثانیہ مرزا اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کام کرے۔

شعیب ملک حال ہی میں اپنی بیوی ثانیہ مرزا کے ہمراہ “دی کپل شو” میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان اداکار آغاعلی اور ان کی بیوی حنا الطاف کی جانب

سے پوچھے جانے والے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔آغا علی نے شعیب ملک سے ان کی پسندیدہ ہیروئن کے بارے میں پوچھا تو شعیب نے کہا کہ بالی ووڈ میں

انہیں کرینہ کپور پسند ہیں۔ دوسری جانب بھارت میں جے پور ائیرپورٹ پرگزشتہ دنوں جب ایک پولیس آفیسرو تلاشی کیلئے روکا گیا تو اس کے بیگ سے ایک ایسی منفرد شے برآمد ہوئی جسے دیکھ کر سکیورٹی اہلکار سوچ میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور ائیر پورٹ پر ٹرانسپورٹ کمشنر ارون بوتھرا کے سامان کو تلاشی کیلئے سکینر سے گزارا گیا تو اس میں ممنوعہ سامان کی نشاندہی ہوئی تاہم جب اس بیگ کوکھولا تو اس میں کوئی سونا یا غیر ملکی کرنسی نہیں بلکہ 10 کلو مٹر برآمد ہوئے۔رپورٹس کے مطابق یہ دیکھ کر سکیورٹی اہلکار حیران ہوگئے تاہم پوچھے جانے پر آفیسر بتایا کہ یہ مٹر مجھے 40 روپے فی کلو مل رہے تھے اس لیے میں نے 10 کلو لے لیے۔

About admin

Check Also

مداح کی فوٹو بنواتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کو چھونے کی کوشش! پیچھے کھڑے نوجوان نے کیا کِیا؟

دنیا بھر کے فنکاروں کو جہاں عوامی سطح پر ایک خاص پروٹوکول حاصل ہوتا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com