Home / اہم خبریں / پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے

پاکستانیو کمر کس لو۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16جون سے اتنا

بڑا اضافہ متوقع کہ آپ پچھلی قیمتیں بھول جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کو پٹرول اور

ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 23؍ اور 55؍ روپے کا مزید اضافہ کرنا ہوگا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق باخبر ذرائع نے

بتایا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو مرتبہ 30؍ روپے کا اضافہ کرنے کے بعد، توقع ہے کہ حکومت نئے

مالی کے آغاز سے قبل تیل پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دے گی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی موجودہ قیمتوں کے تناظر میں پٹرول پر سبسڈی 23؍ روپے جبکہ ڈیزل پر 55؍ روپے ہے۔قیمتوں کا حتمی تعین آئندہ ہفتے اوگرا کرے گا اور اپنی سفارشات سے وزیراعظم کو آگاہ کرے گا۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com