Home / آرٹیکلز / نبی کریم ﷺ دودھ پینے کے بعد کلی کیوں کرتے تھے

نبی کریم ﷺ دودھ پینے کے بعد کلی کیوں کرتے تھے

جو طاقتور مشروب بھی ہے ۔ہمارا جسم گوشت پوشت ریشوں رگوں اور ہڈیوں کا مرکب ہے ۔ان سب کی بناوٹ

اور نشوونما میں جو چیز ضرورت ہوتی ہے ان میں ہڈیوں کیلئے کیلشیم گوشت کیلئے پروٹین ،طاقت قائم رکھنے کیلئے

نشاستہ خون بنانے کیلئے معدنیات اور امراض سے بچاؤ کیلئے حیاطین شامل ہیں یہ سب چیزیں دودھ میں پائی

جاتی ہیں ۔ دودھ ایک مکمل غذا ہے جس میں بہتکیمیائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو جسم کو صحت مند رکھتے ہیں دودھ ایک لطیف اور زود ہضم غذا ہے اس میں

پروٹین چربی اور کاربو ہائیڈریٹ اور نمک سب اجزاءموجود ہوتے ہیں ۔ دودھ اللہ تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جسے دنیا کی ساری نعمتوں پر فوقیت حاصل ہے ۔دودھ کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا دیگر آسمانی صحیفوں میں بھی اس کا ذکر موجود ہے ۔ تمہارے لیے مویشیوں میں ایک سبق

موجود ہے ۔ ان کے پیٹ سے کےذریعے گوبر اورخون کے درمیان تمہیں خالص دودھ پلاتے ہیں جو پینے والوں کیلئے نہایت خوشگوار ہے ۔ ایک اور جگہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا بے شک تمہارے مویشیوں میں بھی ایک سبق موجود ہے ان کے پیٹوں میں سے جوکچھ ہے اسی میں سے دودھ جو تمہیں پلاتے ہیں تمہارے لیے ان میںبہت سے فائدے ہیں بعض مویشی کو تم کھاتے بھی ہو۔ ان آیات مبارکہ میں مویشیوں میں دودھ بننے کے عمل پر غور کرنے کا اشارہ کیا گیا ہے ۔نبی اکرم ﷺنے فرمایا اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماری نازل کی اس کی دوا بھی ضرور ناز ل کی ہے سو
تم گائیں کا دودھ پیو اس لیے وہ طرح کے درخت سے چرتی ہے ۔مویشی کی غذا کے اثرات ان کےدودھ میں بھی پڑتے ہیں اس لیے اس دودھ میں فوائد کا بھی اشارہ دیا گیا ہے ۔ گائیں بھینس اونٹنی اور بکری سب کا دودھ الگ الگ ذائقوں کا ہے ہر ایک کے فوائد الگ الگ ہیں یہ سب باتیں اللہ رب العزت نے انسان کیلئے کھول کر بیان کردی ہیں ہمارا کام ہے ہم ان سب پر کس حد غور کرتے ہیں اور کس قدرفوائد حاصل کرسکتے ہیں نبیاکرمﷺ نے دودھ کے متعلق فرمایا جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو

کہے اے اللہ اس میں برکت دے اس سے بہتر کھانا ہمیں کھلا جب تم میں سے کوئی دودھ پئیے تو کہے اے اللہ اس میں برکت عطاء فرما اس میں زیادتی عطاء فرما نبی اکرمﷺ نے فرمایا میں خوب جانتا ہوں کوئی ایسی چیزنہیں جو کھانے او رپینے دونوں کی طرف سے کافی ہوجائے سوائے دودھ کے ۔ دودھ ایک ایسی غذا ہے اگر کسی کو کھانا نہ ملے تو دودھ فائدہ حاصل کیا جاسکتا ہے ۔پیارے نبی اکرمﷺ نے دودھ کس طرح استعمال فرمایا اور دودھ پینے کے بعد نبی اکرمﷺ نے کلی کرنے کا حکم کیوں دیا ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا جنت میں ایسے پانی کی نہریں ہونگی جن میں ذر ا تغیر نہ
ہوگا ۔ بہت سی ایسی نہریں دودھ کی ہوں گی جن کا ذائقہ نہ بدلے گا۔ایک حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ مشروبات میں دودھ آپﷺ کو بہت مرغوب تھا ۔حضرت عبداللہ بن عباس ؓ فرماتے ہیں آپﷺ نے دودھ پیا اور پینےکے بعد کلی فرمائی اور ارشاد فرمایا کہ اس میں چکنائی ہوتی ہے ۔نبی کریم
ﷺ نے ہر ہر موقع پر صحت کا بھرپور خیال رکھا ہے ایک حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ آپﷺ نے فرمایا جب تم دودھ پیو تو کلی کرلیا کر و کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے دودھ کے بارے میں یہاں تک فرمایا کہ کوئی دودھ کا ہدیہ پیش کرے تو اسے واپس نہ کرو

About admin

Check Also

دو رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 باریہ نام پڑھیں حاجت اسی وقت پوری ہوگی

اگر کوئی عورت کوئی مرد آذان کی آواز سننے کے بعد اپنی دنیا کے مشغلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com