Home / پاکستان / سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع

سندھ میں صف ماتم ، بھٹو خاندان پر قیامت کا سماں ، سب سے اہم شخص کا اچانک انتقال ،تعزیتیں شروع ۔۔۔پیپلزپارٹی کے

دیرینہ رہنما ممتاز علی بھٹو 94 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے ۔اطلاعات کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو کے

دیرینہ ساتھی اور کزن ممتاز علی بھٹو کو علالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا تھا اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے تاہم گزشتہ دنوں ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے ، ان کی عمر 94برس تھی ۔خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے تدفین لاڑکانہ میں ہی کی گئی ۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com