سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی ہے اور انہیں مصنوعی سانس فراہم کیا جارہے ۔
نجی ٹی وی چینل نے بتایا کہ ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد قریبی عزیز اور اہلخانہ بھی دبئی پہنچ گئے ہیں تاہم آزادانہ ذرائع سے ان کی
طبیعت یا طبی مسائل کے بارے میں معلوم نہیں