Home / پاکستان / پی ٹی آئی کی طاقت میں مزید اضافہ بہت بڑی شخصیت کی شمولیت کاا علان

پی ٹی آئی کی طاقت میں مزید اضافہ بہت بڑی شخصیت کی شمولیت کاا علان

کولیشن فار انکلوسیو پاکستان کے کراچی سے ٹرانسجنڈرز کے وفد کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان۔پاکستان تحریک انصاف کراچی

کے صدر بلال غفار نے ٹرانسجنڈرز تنظیم کا پارٹی میں استقبال کیا،بلال غفار کی جانب سے ٹرانسجنڈرز کے حقوق کیلئے پی ٹی آئی میں الگ

ونگ کے قیام کی یقین دہانی کرائی گئی۔ملاقات میں متجنس افراد ایکٹ 2018کے قانون، بلدیاتی قانون سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی ملاقات

میں اراکین اسمبلی ادیبہ حسن، ڈاکٹر سیماء، اکرم چیمہ، شہزاد قریشی بھی موجود تھے۔اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے کہا کہ خواجہ سراء

معاشرے کی روز مرہ زندگی کا اہم حصہ ہے ٹرانسجینڈرز تنظیم کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں نواز، شہباز اور زرداری کا تجربہ

سے ہر طبقہ خوفزدہ ہوگیا ہے شہباز اسپیڈ سفید پوشی رکھنے والوں کو کنگال کرکے دم لے گی،پی ٹی آئی تمام رنگ و نسل اور مختلف لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے اس موقع پر وفد کی سربراہ کامی سڈنے کہا کہ عمران خان ایک سچا نڈر لیڈر ہے خان کے ویژن سے متاثر ہیں پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد پارٹی کو مزید مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں گے۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com