Home / اہم خبریں / چینی اور آٹے کی قیمت میں تاریخی کمی۔۔۔؟ قیمت جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

چینی اور آٹے کی قیمت میں تاریخی کمی۔۔۔؟ قیمت جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف نے عید تک ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس

ہوا جبکہ یہ ہنگامی اجلاس رمضان المبارک میں عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے بلایا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عید تک ریلیف پیکج کا اعلان

کیا۔ وزیراعظم نے پنجاب میں 10کلو آٹےکا تھیلا 550 سےکم کرکے 400روپےکرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے رمضان بازار اور یوٹیلٹی اسٹورزمیں فی کلوچینی کی

قیمت 70 روپے مقرر کرنےکی بھی ہدایت کی۔وزیراعظم کا کہنا تھاکہ باقی صوبے بھی یہ قیمتیں مقرر کرنے کی کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب آٹا اور چینی کی فراہمی یقینی بنانےکیلئے بلوچستان اورآزادکشمیر کی امدادکرے جبکہ وفاقی حکومت ضرورت کے مطابق بلوچستان کو اضافی

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com