Home / دلچسپ و عجیب / ایک اورسیکنڈل۔۔۔پاکستانی خاتون صحافی نے معروف گلوکار پر شرمناک الزام عائد کر دیا

ایک اورسیکنڈل۔۔۔پاکستانی خاتون صحافی نے معروف گلوکار پر شرمناک الزام عائد کر دیا

نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور پر صحافی عائشہ بنت راشد نے جن س ی طور پر ہ

راس ا_ں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔عائشہ نے انسٹاگرام پر گلوکارہ کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ (گفتگو) کے سکرین شاٹس

شیئر کیے جس میں انہوں نے درندہ قرار دیتے ہوئے جنس ی ہر، اس ان_ی کے واقعے کا تذکرہ کیا۔گلوکار نے

فوری طور پر خاتون صحافی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اپنے گانے کی تشہیر کیلئے کوئی پی آر مہم نہیں ہے بلکہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے

جس میں مجھے بلاوجہ پھنسایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے گانے کو 22 تاریخ کو ریلیز کرنا چاہتا ہوں، یہ گانا میری زندگی میں کیے جانا والا سب سے زیادہ درد و

تکلیف سے بھرا گانا ہوگا۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ میں تمام لوگوں کے جواب 25 کو دوں گا، تب تک بھلے آپ لوگ مجھے نفرت آمیز پیغامات بھیجتے رہیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

About admin

Check Also

نازیبا ویڈیو کے دعوے اور کردار کشی مہم، اداکارہ سجل علی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر ان سمیت دیگر اداکاراؤں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com