Home / weather / ایک نہیں دو نہیں بلکے کتنے دن مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے مسلسل بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ایک نہیں دو نہیں بلکے کتنے دن مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے مسلسل بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اگلے 3 دنوں کی پیشنگوئی ۔کسانوں کیلئے اہم اطلاع ہے کہ 40 سے 60 کلومیٹر

فی گھنٹہ کی تیز رفتار ہوائیں، جن کے بعد پاکستان کے مغربی حصّوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔۔

زیادہ تر مطلع صاف رہنے کی توقع ہے۔ مختلف علاقوں میں زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار درج ذیل ہے:

کوئٹہ: 35 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں، 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھکّڑچلنے کا امکان ہے۔ راولپنڈی،

اسلام آباد اور چکوال میں 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں، 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھکّڑچلنے کا امکان ہو گا۔ پشاور اور کوہاٹ میں 25 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں، 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کے جھکّڑچلیں گے۔کل (22 فروری 2022) کو مغربی

ہواؤں کے ساتھ ایک طاقتور کم ہوا کا دباؤ پنجاب، سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے کچھ علاقوں کو متاثّر کرے گا۔ جنوبی پنجاب میں ڈی جی خان کے بلند مقامات بشمول فورٹ منرو میں شمال مغربی یا شمال کی سمت سے 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com