Home / پاکستان / تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے کس بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔۔۔ بچے کی پیدائش ہونے پر ہلچل مچ گئی

تحریک انصاف کی اہم رہنما نے بڑی شخصیت سے خفیہ شادی کر رکھی تھی۔عرصے سے خفیہ رکھی گئی شادی بچے کی پیدائش ہونے پر

ساری حقیقت سامنے آ گئی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ

شادی ڈکلیئر کرد ی۔ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد

سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com