Home / اہم خبریں / 15 فروری سےپٹرول کتنےروپے فی لیٹر ملے گا؟ 2 دن پہلے ہی بڑااعلان کر دیا گیا

15 فروری سےپٹرول کتنےروپے فی لیٹر ملے گا؟ 2 دن پہلے ہی بڑااعلان کر دیا گیا

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کاامکان

پیدا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی پر بڑھتی ہوئی خام تیل کی قیمت کے

اثرات پاکستان پر بھی ممکنہ طور پر آئیں گے ، یکم فروری سے عالمی منڈی میں پٹرول

چھ روپے لیٹر اور ڈیزل پانچ روپے فی لیٹر مہنگا ہواہے ، گزشتہ اعلان کا فرق اگر منتقل کیا گیا تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جبکہ ایسی صورت میں ڈیزل بھی 18 روپے مہنگا ہو سکتا ہے

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com