Home / اہم خبریں / سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ملازمین کے دل کی مراد پوری ہو گئی

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ملازمین کے دل کی مراد پوری ہو گئی

حکومت کا شاندار اعلان ۔۔ اب کوئی کنٹریکٹ یا ڈیلی ویجز نہیں بلکہ سب پکے ہوں گے۔۔ آج کی بڑی خبر جو ملازمین اس

تاریخ سے پہلے بھرتی ہوئے انہیں مستقل کردیاجائیگ ریلوے میں کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پہلے مرحلے میں

گریڈ 11 سے 15 کے ملازمین کو مستقل کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فروری 2015 تک بھرتی ہونے والے ملازم مستقل کیے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے نے پی ایم پیکج ملازمین

کے کوائف حکام کو بھیجنے کا حکم دیا ہے۔پی ایم پیکج کے تحت دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جاتا ہے۔دوسری جانب ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم پیکج کے تحت گریڈ 1سے 10 تک کنٹریکٹ ملازمین کو بھی مستقل کیا جائے۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com