Home / اہم خبریں / ایک بار پھر بڑا یوٹرن۔۔پینشن ختم کرنے کے قانون میں ترمیم سرکاری ملازمین کیلئے نیا پلان تیارکر لیا گیا۔۔اہم ا علان

ایک بار پھر بڑا یوٹرن۔۔پینشن ختم کرنے کے قانون میں ترمیم سرکاری ملازمین کیلئے نیا پلان تیارکر لیا گیا۔۔اہم ا علان

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی گریجویٹی اورپینشن ختم کرنےکےقانون میں ترمیم

کا مسودہ تیار کرلیا گیا جبکہ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے ریٹائرمنٹ پلان بھی

تیار کرلیا گیا ہے۔مسودے کے مطابق موجودہ قانون میں ترمیم کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی ماہانہ

پینشن ختم ہوجائے گی، مستقبل میں بھرتی ہونے والوں کیلئےکنٹری بیوٹری پینشن کا نظام متعارف کرایاجائےگا۔ سرکاری ملازم اور حکومت کنٹری بیوٹری فنڈ میں اپنا حصہ

ڈالیں گے۔مسودے کے مطابق ریٹائر ہونے پر ملازمین کو جمع شدہ متعلقہ رقم دی جائے گی۔خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے سی پی فنڈ کی منظوری دی تھی اور اب کابینہ نےسول سرونٹس ایکٹ 1973ء کے سیکشن 19 میں ترامیم کی منظوری دے دی

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com