وزیراعظم عمران خان نے رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے
کا اعلان کردیا۔۔ پنجگور میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا
کہ چینی میں تھا جب دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع ملی اسی وقت فیصلہ کرلیاتھا کہ
واپسی پر پنجگور جاؤں گا۔۔ خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے تنخواہو ں میں اضافے کا اعلان