سمندری طوفان سے 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزار افراد نقل مکانی کرنے پر
مجبور ہو گے۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز سمندری طوفان مڈغاسکر سے ٹکرا گیا۔
ملک کے ڈیزاسٹر اتھارٹی کے مطابق کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ جبکہ تقریباً 48 ہزار افراد اپنے گھر
بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں, حکام کے مطابق طوفانی ہواوں کا زور اب کم ہو گیا ہے لیکن طوفان کی وجہ سے بہت زیادہ بارش ہوئی ہے اس لیے ملک میں اب بھی سیلاب کا خطرہ