Home / اہم خبریں / ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور….فیصل آباد میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے

گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے۔

کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے تک پہنچ گیا ہے گھی

اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں رواں مہینے کے دوران ڈھائی سو روپے سے زائدکا اضافہ ہوا ہے۔گھی اور آئل

کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ہوٹلز اور ریسٹوانٹس سمیت خوراک کی دکانوں میں مضر صحت اور غیر معیار ی گھی اور آئل کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com