Home / Education / چھٹیاں یا پڑھائی۔۔ تعلیمی اداروں سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگیا۔۔ طلبا کیلئے بڑی خبر

چھٹیاں یا پڑھائی۔۔ تعلیمی اداروں سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگیا۔۔ طلبا کیلئے بڑی خبر

قرنطینہ مکمل کرنےپر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے25 تعلیمی ادارے کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے ضلعی انتظامیہ کےنام مراسلہ لکھ

کر 25 تعلیمی ادارے کھولنےکی سفارش کی ہے۔ ڈاکٹرزعیم ضیا کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ ہونے پر تعلیمی ادارےبند کرنے کی سفارش تھی 25تعلیمی اداروں نے قرنطینہ پیریڈمکمل

کرلیاہے۔ انہوں نے کہا کہ انتظامیہ تعلیمی ادارے ازسرنو کھولنے سے اقدامات کرے تعلیمی ادارےکھولنےسےپہلےاسپرے کئےجائیں اور کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ ڈی ایچ او کا کہنا ہے

کہ تعلیمی اداروں میں وقفےسےطلبہ اور اسٹاف کی کوروناٹیسٹنگ کی جائے۔ واضح رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور نئے کیس سامنے آنے پر مزید گلیوں کو سیل

About admin

Check Also

چھٹیاں ۔۔۔بچوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائیوزیر تعلیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com