Home / اہم خبریں / مہنگائی یا بیڈ گورننس۔!!!پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟84فیصد پاکستانیوں کیا فیصلہ سُنا دیا

مہنگائی یا بیڈ گورننس۔!!!پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟84فیصد پاکستانیوں کیا فیصلہ سُنا دیا

84 فیصد پاکستانیوں نے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی کو قرار دے دیا۔ پلس کنسلٹنٹ کے

تازہ ترین سروے میں شہریوں نے اپنی رائے دی جس کے مطابق 80 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ بے

روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جب کہ 37 فیصد عوام کی نظر میں کرپشن ملک کا اہم مسئلہ ہے۔ سروے کے مطابق65 فیصد

پاکستانی ملک کےخراب معاشی حالات کا ذمہ دار موجودہ حکومت جب کہ 29 فیصد سابقہ حکومتوں کوسمجھتےہیں۔ 63 فیصد پاکستانیوں کی نظرمیں حکومت لوٹی گئی ملکی دولت واپس لانےمیں

بھی ناکام رہی لیکن ساتھ ہی عوام اپوزیشن کےدعوؤں سےبھی غیرمطمئن دکھائی دی۔ سروے کے مطابق 51 فیصد نےملکی معیشت بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کےحوالےکرنےکے اپوزیشن کےالزام کو غلط قرار دے

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com