موجیں ہی موجیں! سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان۔۔۔
سال 2022 کی پہلی عام تعطیل کا اعلان، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا
نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت
سے عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے۔