Home / weather / سورج کا دیدار کو بھول ہی جاؤ۔۔مسلسل کتنے دن تک بارش جاری رہے گی،خون جما دینےوالی پیشگوئی

سورج کا دیدار کو بھول ہی جاؤ۔۔مسلسل کتنے دن تک بارش جاری رہے گی،خون جما دینےوالی پیشگوئی

ملکہ کوہسار مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا

ہے۔مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

برف باری کی پیش گوئی کے بعد ضلعی انتظامیہ، ٹریفک پولیس

کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس میں ایمرجنسی کنٹرول روم بنا دیا گیا۔

About admin

Check Also

عرب میں رمضان المبارک کا چاند۔۔۔؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com