Home / پاکستان / انا للہ وانا الیہ راجعون!!!! پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماانتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون!!!! پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماانتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کےنائب صدر لاہور اور این اے 124 سے پی پی ٹکٹ

ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے۔این اے 124 سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شہباز بھٹی انتقال کر گئے,

شہباز بھٹی کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا.مرحوم شہباز بھٹی کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر

راستے میں ہی انتقال کرگئے ,شہباز بھٹی پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر رہے ,مرحوم کی نماز جنازہ ما نوالا شیخوپورہ میں آج شام ادا کی جائے گی۔

About admin

Check Also

آریز سے قبل کس نے شادی کی پیشکش کی تھی؟ اداکارہ حبا بخاری نے بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری اور اداکار آریز کی شادی رواں سال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com