Home / انٹرٹینمنٹ / عامر خان سے پریتی زنٹا کی خفیہ شادی؟ بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دے دی، اہم بیان دے دیا

عامر خان سے پریتی زنٹا کی خفیہ شادی؟ بالی ووڈ اداکارہ نے خاموشی توڑ دے دی، اہم بیان دے دیا

بالی وُڈ میں اداکاروں کی ذاتی زندگی یا پبلک زندگی سے متعلق اُڑتی افواہیں کوئی نئی بات نہیں ہے۔

اس کا سلسلہ بالی وُڈ کی تاریخ سے جُڑا ہے۔ ایسی ہی ایک خبر نے لوگوں کو شاک میں ڈال دیا تھا

جب عامر خان اور رینا دت کی 2002 میں طلاق ہوئی اور خبر آئی کہ پریتی زنٹا اور

عامر خان نے خفیہ شادی کرلی ہے۔ یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھی۔ اس دوران Rendezvous With Simi Garewal شو میں پریتی زنٹا کو مدعو کیا گیا جہاں انہوں نے ایسی افواہوں کو غلط قرار دیا۔

About admin

Check Also

مداح کی فوٹو بنواتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات کو چھونے کی کوشش! پیچھے کھڑے نوجوان نے کیا کِیا؟

دنیا بھر کے فنکاروں کو جہاں عوامی سطح پر ایک خاص پروٹوکول حاصل ہوتا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com