Home / آرٹیکلز / سخت ترین پریشانی آنے پر ایک سانس کے اندر ہی اللہ کا یہ نام دس بار پڑھ لو۔ نصیب بدل جا ئے گا۔

سخت ترین پریشانی آنے پر ایک سانس کے اندر ہی اللہ کا یہ نام دس بار پڑھ لو۔ نصیب بدل جا ئے گا۔

اکثر لوگ کوئی پریشانی آ جا ئے کوئی معاملہ رک جا ئے کسی کام میں رکاوٹ پیدا ہو جا ئے تو کہتے ہیں ہمارےلیے دعا کریں

اللہ ہمارا یہ مسئلہ حل کر دیں یہ ہمارا کام ہو جا ئے یہ پریشانی دور ہو جا ئے تو یہ بہت اچھی بات ہے دعا کروانی۔ آج میں آپ کو ایک ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں اس عمل کی بر کت

سے آپ کا کوئی بھی کام رکا ہا کام ہے کوئی پریشانی ہے کوئی دکھ ہے مثلاً آپ کسی جاب کے لیے کوشش کر تے ہیں اس میں رکاوٹ پیدا ہو تی ہے یا آپ با ہرِ کے ملک گئے ہوئے ہیں یا با

ہر جانے کے لیے ویزے کی کوئی رکاوٹ ہے کسی بھی قسم کی کوئی بھی ر کاوٹ ہے اس کے لیے ایک مجرب عمل ہے اس عمل کے ذریعے آپ اللہ سے رابطہ کر یں اللہ سے تعلق جوڑوں انشاء اللہ بڑی سے بڑی مشکل ہو گی بڑی سے بڑی رکاوٹ ہو گی اس عمل کی بر کت سے وہ رکاوٹ ختم ہو جا ئے گی آپ کی پریشانی بھی دور ہو جا ئے گی وہ کیا عمل ہے سب سے پہلے آپ نے پاک صا ف ہو کر خوشبو لگا کر دو رکعت نمازِ صلوۃ حاجت پڑھنی ہے اب یہ صلوۃ حاجت دو ر کعت جو آپ

نے پڑھنی ہے یہ مکروہ اوقات کے علاوہ جب بھی آپ پڑھ لیں۔ سورج نکلتے وقت سورج جب سر پر ہو سورج جب غروب ہو رہا ہو ان اوقات میں سجدہ منع ہے ان اوقات میں نماز نہیں پڑھ سکتا آدم باقی ذکر و اذکار تو ہر وقت کی جا سکتی

ہے جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہر کوئی آج کل کے دور میں کسی نہ کسی پریشانی میں پریشان ہے تو یہ جو وظیفہ میں آج آپ لوگوں کو بتانے کے لیے جا رہا ہوں اس وظیفے کے استعمال سے آپ کی جو مشکلات ہیں وہ حل ہو جا ئیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کا جو قرض ہو گا وہ بھی اتر جا ئے گا اللہ ہمیں ہر قسم کی مشکلات سے پاک رکھے ہر قسم کی مشکلات سے دور رکھے۔ کہنے کا میرا مقصد ہے کہ اللہ پاک کی ذات ہی ہے جو انسان کو طرح طرح کی پر یشانیوں سے دور رکھتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی ذات ہی ہے جو مسلمان کو پریشانی میں مبتلا کر تی ہے تا کہ وہ اس کے صبر کا امتحان لے سکے۔ پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی پڑھنی ہے اور دوسری رکعت کے اندر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص پڑھنی ہے اس طرح دو رکعت نماز نفل پوری کر کے آ نے سلام پھیرنے کے بعد یا ھادیُ ایک سانس میں جتنی مر تبہ آپ پڑھ سکیں پڑھنا ہے مسلسل پڑھتے جا ئیں یا ھادیُ یا ھادیُ یا ھادیُ یا ھادیُ یہ جب سانس ٹوٹ جا ئے تو اس وقت چھوڑ دینا ہے۔

About admin

Check Also

دو رکعت نفل نماز پڑھ کر 11 باریہ نام پڑھیں حاجت اسی وقت پوری ہوگی

اگر کوئی عورت کوئی مرد آذان کی آواز سننے کے بعد اپنی دنیا کے مشغلو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com